سپریم کورٹ نے کیرالہ میں آوارا کتوں کو مارے جانے کے حکم کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر ریاستی حکومت سے آج جواب طلب کیا۔جسٹس دیپک مشرا کی سربراہی والی بنچ نے
ریاستی حکومت کو نوٹس جاری کر کے
چار ہفتوں کے اندر اندر جوابی حلف نامہ دائر کرنے کا حکم دیا ہے۔عدالت عظمی نے آوارا کتوں کو ضروری پناہ دینے کی بھی ہدایات ریاستی حکومت کو دی ہیں۔